Subscribe Us

header ads

واٹس ایپ پر بھیجا گیا میسج ایک گھنٹے بعد بھی ڈیلیٹ کرنا ممکن

واٹس ایپ پر بھیجا گیا میسج ایک گھنٹے بعد بھی ڈیلیٹ کرنا ممکن
واٹس ایپ پر بھیجا گیا میسج ایک گھنٹے بعد بھی ڈیلیٹ کرنا ممکن
واٹس ایپ پر بھیجا گیا میسج ایک گھنٹے بعد بھی ڈیلیٹ کرنا ممکن
واٹس ایپ پر بھیجا گیا میسج ایک گھنٹے بعد بھی ڈیلیٹ کرنا ممکن

واٹس ایپ پر بھیجا گیا میسج ایک گھنٹے بعد بھی ڈیلیٹ کرنا ممکن واٹس ایپ پر بھیجا گیا میسج ایک گھنٹے بعد بھی ڈیلیٹ کرنا ممکنشیئرٹویٹ میسج ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ 68 منٹ تک کردیا گیا، فوٹو: فائل میسج ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ 68 منٹ تک کردیا گیا، فوٹو: فائل کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ کے آپشن کے کارآمد ہونے کا دورانیہ طویل کرتے ہوئے اس کا وقت ایک گھنٹے سے زائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واٹس ایپ نے صارفین کی مشکل آسان کرتے ہوئے ’میسج ڈیلیٹ‘ کا فیچر متعارف کرایا تھا جس میں کوئی بھی صارف غلطی سے کیا گیا پرائیویٹ یا گروپ میسج 7 منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ کرسکتا تھا تاہم مستقبل قریب میں صارفین اپنا بھیجا گیا پیغام 7 منٹ کے بجائے اب 68 منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ کرسکیں گے۔ یہ خبر بھی پڑھیں: واٹس ایپ کا ڈیلیٹ شدہ پیغام اصل میں ختم نہیں ہوتا ویب بی ٹا انفو کے مطابق یہ نیا فیچر صارفین واٹس ایپ کے اینڈرائڈ بی ٹا ورژن 2.18.69 پر استعمال کرسکتے ہیں جب کہ (آئی او ایس) پر یہ فیچر بعد میں اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ اس فیچر کو صارف استعمال کرکے گروپ یا پرائیویٹ چیٹ باکس میں بھیجا گیا میسج 68 منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ کرسکتا ہے۔ جیسے ہی میسج ڈیلیٹ کیا جائے گا تو مذکورہ پیغام موصول کرنے والے شخص کے ان باکس سے ڈیلیٹ ہوجائے گا۔
via Blogger http://ift.tt/2HdDrC5
March 07, 2018 at 02:05AM
via Blogger http://ift.tt/2G2v64w
March 07, 2018 at 02:05AM
via Blogger http://ift.tt/2D67xVw
March 07, 2018 at 04:31AM
via Blogger http://ift.tt/2G2CvRK
March 07, 2018 at 07:29AM

Post a Comment

0 Comments