Subscribe Us

header ads

ماورائے آئین کچھ کرنے کے لیے تیار نہیں، چیف جسٹس

 لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب مثار نے کہا ہے کہ ماورائے آئین کچھ بھی کرنے کے لیے تیار نہیں۔

لاہور میں ایوان اقبال میں خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ ماورائے آئین کچھ بھی کرنے کے لیے تیار نہیں، عوام کے حقوق کے لیے لڑیں گے، جس دن لگا قوم ساتھ نہیں رہی، ہم پیچھے ہٹ جائیں گے، قائد اعظم کے ملک میں جمہوریت رہے گی، اینکرز کہتے  ہیں مار شل لا، مارشل لا، کسے لگانا ہے مارشل لاء، جس دن مارشل لاء لگا اس دن عہدے چھوڑ دیں گے، جوڈیشل مارشل لاء کسی کے دل کی خواہش یا اختراع ہوسکتی ہے، ہمارے ذہن میں نہیں۔

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ پنجاب اور خیبرپختون خوا کی حالت بہتر نہیں ہوئی۔

The post ماورائے آئین کچھ کرنے کے لیے تیار نہیں، چیف جسٹس appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HQcvdb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments