کراچی: وزیراعلیٰ سندھ ن صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے نئے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی اس بار موسمِ گرما کی تعطیلات کے نئے شیڈول کی منظوری دی ہے۔
محکمہ تعلیم کے مطابق اس بار سرکاری اور نجی اسکولز میں موسمِ گرما کی تعطیلات 14 مئی تا 15 جولائی ہوں گی جب کہ شیڈول میں تبدیلی رمضان اور گرمی کی شدت کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔
The post سندھ کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 14 مئی سے ہوں گی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2jAb07t
via IFTTT
0 Comments