کوئٹہ: خاران کے علاقے میں فائرنگ سے 6 مزدورجاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں خاران کے علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے اندھا دھن فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں روزی روٹی کمانے کے لیے آنے والے 6 مزدورموقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ اہلکاروں نے حملہ آوروں کی تلاش کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
The post کوئٹہ میں فائرنگ سے 6 مزدورجاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HSW1jJ
via IFTTT
0 Comments