Subscribe Us

header ads

جنوبی وزیرستان میں موبائل فون سروس بحال کرنے کا فیصلہ

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں موبائل فون سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق جنوبی وزیرستان میں موبائل فون سروس اگلے ہفتے سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس متعلق آئی جی ایف سی ساؤتھ میجرجنرل عابد لطیف خان کا کہنا تھا کہ امن کے قیام کے بعد 82 چیک پوسٹس ہٹا دی گئی ہیں، ایجنسی میں صرف 8 چیک پوسٹیں رہ گئی ہیں، افغان سرحد پر30 کلومیٹرباڑلگا دی گئی ہے اورپاک افغان بارڈرپرباڑ لگانے کا کام جاری ہے۔

آئی جی ایف سی ساؤتھ کا کہنا تھا کہ سرحد پاردہشتگردوں کی جانب سے خطرہ موجود ہے ، ایف سی کے مزید 14 ونگ بننے جا رہے ہیں جب کہ بارڈرپر21 قلعے تعمیرکرلی گئی ہیں۔

The post جنوبی وزیرستان میں موبائل فون سروس بحال کرنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JNGNgn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments