اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ احسن اقبال نے بھی شرکت کی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورت حال اور اہم ملکی معاملات سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چند روز قبل قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے وزیرداخلہ احسن اقبال نے بھی شرکت کی، اس موقع پر کابینہ ارکان نے وزیر داخلہ کے لیے صحت یابی کی دعاکی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
The post وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2rM5qTQ
via IFTTT


0 Comments