Subscribe Us

header ads

شریف خاندان کے لئے خوشی کی خبر، مریم نواز نانی بن گئیں

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنسا کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے پریشانیوں میں گھرے شریف خاندان میں خوشی کی خبر آئی ہے اور مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنسا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اور  سابق وزیراعظم نوازشریف پڑنانا جب کہ ان کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے شوہر نانا نانی بن گئے ہیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق راحیل منیر اور مہرالنسا کے گھر بیٹی کی پیدائش رات کو ہوئی جب کہ ماں اور نومولود بیٹی دونوں خیریت سے ہیں۔

The post شریف خاندان کے لئے خوشی کی خبر، مریم نواز نانی بن گئیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2rpMJ7y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments