Subscribe Us

header ads

کوئٹہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، عملے کے 2 ارکان زخمی

کوئٹہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، عملے کے 2 ارکان زخمی

 راولپنڈی: کوئٹہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ  کے نتیجے میں عملے کے 2 ارکان زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے کوہلو سے زخمی ایف سی اہلکار کو طبی امداد کے لیے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جارہا تھا۔

کوئٹہ کے قریب ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی، اس دوران ہیلی کاپٹر کو شدید نقصان پہنچا، ہیلی کاپتڑ میں سوار عملے کے 2 افراد زخمی جب کہ زخمی ایف سی اہلکار جام شہادت نوش کرگیا۔

The post کوئٹہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، عملے کے 2 ارکان زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JySJWU
via IFTTT
via Blogger https://ift.tt/2JnFiFN
June 07, 2018 at 12:54PM

Post a Comment

0 Comments