Subscribe Us

header ads

اوچ شریف میں کار اور جیپ میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

اوچ شریف: تیز رفتار کار اور جیپ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

پنجاب کے شہر اوچ شریف میں احمد پور روڈ پر سامنے سے آنے والی تیز رفتار کار اور جیپ میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع  کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں دوست عید کے بعد بہاولپور سے واپسی آرہے تھے جہاں ان کی کار حادثے کا شکار ہوئی، تینوں افراد کی شناخت سید الرحمان، احتشام سولنگی، فیصل کے ناموں سے ہوئی جن کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

The post اوچ شریف میں کار اور جیپ میں تصادم، 3 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2tdZP8Z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments