Subscribe Us

header ads

پنجاب کی نگراں کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید 4 وزرا حلف اٹھائیں گے

پنجاب کی نگراں کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید 4 وزرا حلف اٹھائیں گے

 لاہور: پنجاب کی نگراں کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد آج مزید 4 وزرا حلف اٹھائیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کی نگراں کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد آج مزید 4 وزرا حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب 3 بجے گورنر ہاؤس میں ہوگی جہاں گورنر پنجاب کابینہ کے ارکان سے حلف لیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پہلے مرحلے میں پنجاب کی نگراں کابینہ کے لیے 6 وزرا نے حلف اٹھایا تھا۔

The post پنجاب کی نگراں کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید 4 وزرا حلف اٹھائیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ydeRl1
via IFTTT
via Blogger https://ift.tt/2LSbQIP
June 15, 2018 at 12:57PM

Post a Comment

0 Comments