Subscribe Us

header ads

ایران کا یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ

تہران: ایران نے ایک مرتبہ پھر یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ایران کے جوہری ادارے نے اعلان کیا ہے کہ وہ  زیادہ مقدار میں افزودگی کا سب سے اہم جُز یورینیم ہیگزا فلورائیڈ بنائے گا اور اس حوالے سے آئی اے ای اے کو جلد مطلع کر دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایران کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب امریکی صدر نے ایران اور 6عالمی طاقتوں کے مابین طے پانے والے معاہدے سے نکلنے کا اعلان کیا تھا۔  صدر ٹرمپ کی جانب سے معاہدہ توڑنے کے بعد یورپی ممالک نے بہت کوشش کی کہ اس معاہدے کو بچایا جا سکے۔

The post ایران کا یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2xPvsLM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments