Subscribe Us

header ads

الیکشن کمیشن نے فاروق ستارسے بیرون ملک رقم بھجوانے پرجواب طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارسے بیرون ملک رقم بھجوانے پرجواب طلب کرلیا۔

الیکشن کمیشن اسلام آباد میں ایم کیوایم پاکستان کے خلاف بیرون ملک رقم بھجوانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزارآفتاب عارف صدیقی کا موقف ہے کہ سن چیریٹی لندن کوپاکستان سے ڈیڑھ کروڑروپے بھجوائے گئے، لندن بھیجی جانے والی رقم کوایم کیوایم پاکستان نے پارٹی اثاثہ جات میں ظاہرنہیں کیا۔

 

الیکشن کمیشن نے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارسے بیرون ملک رقم بھجوانے پرجواب طلب کرلیا، درخواست کی مزید سماعت 28 جون کو ہوگی۔

 

The post الیکشن کمیشن نے فاروق ستارسے بیرون ملک رقم بھجوانے پرجواب طلب کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Hi3kA4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments