بنی گالہ: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکمرانوں نے منی لانڈرنگ کے زریعے قوم کی دولت لوٹی۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شریف خاندان کو کڑی تنقید کا نشانا بنایا اور کہا کہ منی لانڈرنگ کرکے کرپٹ حکمرانوں نے بیرون ملک جائیدادیں بنائیں۔
عمران خان نے غیر ملکی اخبار کی خبر کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس خبر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے پاکستانی قوم کی دولت کو لوٹا گیا۔
The post حکمرانوں نے منی لانڈرنگ کے زریعے قوم کی دولت لوٹی، عمران خان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Iqdv6e
via IFTTT


0 Comments