Subscribe Us

header ads

سہ ملکی ٹی 20 سیریز؛ آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ہرارے: سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلی جارہی سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سیریز میں پاکستان، آسٹریلیا اور زمبابوے کی ٹیمیں شامل ہیں جب کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔

زمبابوے اور پاکستان کے درمیان 2 میچز کھیلے گئے، پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 74 اور دوسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی جب کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں گرین شرٹس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

The post سہ ملکی ٹی 20 سیریز؛ آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2zeguzm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments