Subscribe Us

header ads

دوسرا ون ڈے؛ زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

بولاوایو: پانچ ایک روزہ سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

بولاوایوں میں کھیلے جارہے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بولاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس نے زمبابوے کو 201 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔

The post دوسرا ون ڈے؛ زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Ngil90
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments