لاہور: مسلم لیگ (ن)کی رہنما اور نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ نواز شریف پہلے بھی نااہلی، عمر قید اور جلاوطنی بھگت چکے ہیں۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن)کے کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مسلم لیگ(ن)کے شیرو یاد رکھنا! فیصلہ جوبھی آئے گھبرانا نہیں! آپ کے نواز شریف کے لیے یہ سب نیا نہیں، وہ پہلے بھی نااہلی، عمر قید، جیل اور جلا وطنی بھگت چکے ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ایون فیلڈ ریفرنس کیس ؛ درخواست مسترد
واضح رہے کہ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخرکرنے کے لئے نواز شریف کی درخواست مسترد کردی ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ تاخیر کا شکار
The post نااہلی، عمرقید اور جلاوطنی؛ نواز شریف کے لیے یہ نیا نہیں، مریم نواز appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2KPKT8v
via IFTTT
0 Comments