اسلام آباد: تحریک انصاف نے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کردیا ہے۔
بنی گالہ میں پریس کانفرس کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی جب کہ گورنر پنجاب کے لیے چوہدری سرور کو نامزد کیا ہے۔
The post پی ٹی آئی نے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2M6cpmR
via IFTTT
0 Comments