Subscribe Us

header ads

علی رضا عابدی نے ایم کیو ایم کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکنِ قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

علی رضا عابدی نے اپنا استعفیٰ ایم کیوایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی کو بھجوا دیا ہے اور اپنے ہاتھ سے لکھے گئے استعفے کی تصویر بھی ٹویٹ کی ہے۔ ان کا کہنا تھا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو رہا ہوں۔

The post علی رضا عابدی نے ایم کیو ایم کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2owWxeW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments