چین کے معروف کارپوریٹ گرو مسٹر لی دا پنگ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے سینئیر ڈایریکٹر مقرر ہو گئے۔
پاکستان سپر لیگ میں برانڈ ویلیو کے لحاظ سے نمبرون فرنچائز پشاور زلمی مینجمنٹ میں ایک اور بڑے نام کا اضافہ ہوا ہے، چین کے معروف کارپوریٹ گرو مسٹر لی دا پنگ کو ٹیم کا سینیر ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔ مسٹر لی دا پنگ پاکستان میں بزنس اور کارپوریٹ کے حوالے سے بھی تجربہ رکھتے ہیں۔
پشاور زلمی کے چیرمین نے مسٹر لی دا پنگ کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ان کی شمولیت سے زلمی فیملی مزید مضبوط ہوئی ہے اور پاکستان سپر لیگ کے سیزن فور سے قبل فرنچائز کی مینجمنٹ میں بہترین اضافہ ہیں ۔
The post چین کے گرو مسٹر لی دا پنگ پشاور زلمی کے سینئر ڈایریکٹر مقرر appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2DolF0k
via IFTTT
0 Comments