Subscribe Us

header ads

وزیراعظم کی قومی ٹیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو شاندار کارکردگی دکھانے پر مبارکباد دی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹٰیم کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں سرفراز احمد کی قیادت میں مسلسل 11ویں سیریز جیتنے پر وزیراعظم عمران خان نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹرز نے میچز میں بہترین کھیل پیش کیا، پاکستان کی مزید کامیابیوں کیلئے پر امید ہوں، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف میچز میں بہترین ٹیم اسپرٹ دیکھنے کو نظر آئی، لگاتار 11ویں کرکٹ سیریز جیتنا ایک بڑا اعزاز ہے، امید ہے قومی ٹیم اپنی کارکردگی کے تسلسل کو آئندہ بھی برقرار رکھے گی۔

The post وزیراعظم کی قومی ٹیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2qpjyBp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments