Subscribe Us

header ads

اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافرسے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

 اسلام آباد: ایئرپورٹ سے قطرجانے واالے مسافرسے منشایت برآمد کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے پروازکیوآر 615 کے زریعے دوحہ جانے والے مسافر محمد یاسرکوگرفتارکرلیا۔ محمد یاسر کے تین سوٹ کیس سے خام مال کی شکل میں منشیات برآمد کی گئی۔

اے ایس ایف حکام کا کہنا ہے کہ ملزم صوابی کا رہائشی ہے، منشیات کی کل مقداراورقسم کا تعین لیب ٹیسٹ کے بعد ہوگا جب کہ مسافر کو مزید تحقیقات کے لئے سیل منتقل کردیا گیا ہے۔

The post اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافرسے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2EQhxH1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments