اسلام آباد: نوازشریف نے شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں جیل جانے کی صورت میں پارٹی امور چلانے پر مشاورت کی گئی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد وزراء کالونی میں شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں نواز شریف کے جیل جانے کی صورت میں پارٹی امور چلانے پر مشاورت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق نوازشریف جیل گئے تو (ن) لیگ کا مشاورتی بورڈ اہم فیصلے کرے گا، شہبازشریف سے ان کے اہل خانہ نے بھی ملاقات کی جس میں ان کے صحت اور نئے ٹیسٹیس کے بارے میں بات چیت کی گئی۔
The post سابق وزیراعظم نوازشریف کی شہباز شریف سے ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2EGHVmH
via IFTTT


0 Comments