Subscribe Us

header ads

سردیوں کی سوغات گاجر کا حلوہ

اجزا؛

گاجر ڈیڑھ کلو(کدو کش کرلیں)

بادام پستے(حسب ضرورت)

اخروٹ(آدھی پیالی باریک کٹے ہوئے)

چھوٹی الائچی(4 عدد باریک کچل لیں)

گھی (ایک پیالی)

خشک دودھ(دو پیالی)

چینی (ڈیڑھ پیالی)

ترکیب؛

گاجروں کا پانی خشک کرلیں اور انہیں کدوکش کرلیں۔ ایک کڑاہی میں گھی گرم کریں جب گرم ہوجائے تو باریک کٹی ہوئی الائچی ڈال دیں خوشبوآنے لگے تو گاجریں ڈال دیں اور اچھی طرح بھون لیں۔ جب رنگ تبدیل ہونے لگے تو دودھ، چینی اور اخروٹ ڈال دیں اور دوبارہ تیز تیز چمچ چلاتے ہوئے بھونیں۔ جب گھی الگ ہونے لگے تو حلوہ تیار ہے۔ ایک تھالی میں ہلکا ساگھی لگائیں اور حلوہ اس پر پھیلادیں  اوپر سے میوہ اور کھوئے سے سجادیں۔

The post سردیوں کی سوغات گاجر کا حلوہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2zSsFQc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments