Subscribe Us

header ads

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے

پاک فوج کے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کے تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کے تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں، لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو پریزیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

The post پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2L94QZ0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments