Subscribe Us

header ads

شاہ رخ، کترینہ اور انوشکا کی فلم ’زیرو‘ پہلے دن ہی فلاپ

نیو دہلی: بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان، کترینہ کیف اور انوشکا شرما کی فلم ’زیرو‘ پہلے دن ہی فلاپ ہوگئی۔

شاہ رخ خان، کترینہ کیف اور انوشکا شرما کی فلم ’زیرو‘ جس کی ریلیزکا کافی دنوں سے انتظار کیا جارہا تھا، بالآخر فلم آج بھارت سمیت پوری دنیا میں ریلیز ہوگئی تاہم بھارتی فلم تجزیہ نگاروں کی جانب سے ’زیرو‘ کو خاص پذیرائی نہیں ملی۔

بھارتی فلم تجزیہ نگار ترن آدرش نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ فلم پر تبصرے کے لئے صرف ایک لفظ کا استعمال کروں گا اور وہ ’مکمل ناکام‘ ہے، ان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان اور ہدایت کار آنند رائے سے بہت سی امیدیں تھیں تاہم انہوں نے بہت مایوسی کیا ہے۔

 

The post شاہ رخ، کترینہ اور انوشکا کی فلم ’زیرو‘ پہلے دن ہی فلاپ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2LvVGFX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments