Subscribe Us

header ads

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد

 کراچی: ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ آرٹیکل 63 ایچ اخلاقی معاملات کے بارے میں ہے کیا وہ آپ نے دیکھا، اسلام کا پہلا اصول ہے کہ کسی کی ذاتی زندگی پرپردہ ڈالا جائے۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ایسی درخواست آئی توجرمانہ بھی کریں گے۔

 

The post وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2DnTr5c
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments