Subscribe Us

header ads

جون جولائی کی فیس ایڈوانس میں نہ لی جائے، ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز سندھ

 کراچی: ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز نے تمام اسکولوں کو جون جولائی کی فیس ایڈوانس میں نہ لینے ہدایت کی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز منصوب صدیقی نے تمام اسکولوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال جون کی فیس جون میں اور جولائی کی فیس جولائی میں لی جائے، ایڈوانس فیس وصول کرنے والے اسکولز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ایڈوانس فیس وصولی کی شکایات والدین ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ انسٹیٹیوشن میں جمع کرائیں، والدین کی شکایت پر فوری ایکشن لیں گے۔

The post جون جولائی کی فیس ایڈوانس میں نہ لی جائے، ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز سندھ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2QDSPMh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments