کراچی: شہر قائد میں 2.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ 12 بجکر 39منٹ پر ریکارڈ ہوا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز کراچی کے قریب تھا اور زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔
The post کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.9 ریکارڈ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2HKFEKs
via IFTTT
0 Comments