کراچی: سندھ بھرمیں 3 روز سے سی این جی بند ہونے کے باعث شہری شدید پریشان ہوگئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی سمیت صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش تیسرے روز میں داخل ہوگئی۔ سی این جی کی بندش کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ میں کمی کے باعث شہری شدید پریشان ہوگئے۔
ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ گیس پریشرمیں کمی کے باعث سی این جی سیکٹرکو سپلائی معطل کی اورسی این جی اسٹیشنزاتوارکی صبح 8 بجے کھولے جائیں گے۔
The post سندھ بھرمیں 3 روزسے سی این جی بند، شہری شدید پریشان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Dp6NNj
via IFTTT
via Blogger http://bit.ly/2Sn6m0w
February 09, 2019 at 01:11PM
0 Comments