Subscribe Us

header ads

نیب نے کامران مائیکل کو احتساب عدالت پہنچا دیا

لاہور: نیب نے وسابق وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل کو احتساب عدالت پہنچادیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کامران مائیکل کو احتساب عدالت پہنچا دیا جہاں ملزم کے راہداری ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔ میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید بھی سابق وفاقی وزیر سے اظہارِ یکجہتی کے لئے عدالت پہنچے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں؛ نیب نے سابق وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا

واضح رہے نیب نے گزشتہ روز سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو لاہور سے گرفتار کیا تھا، کامران مائیکل پر بحیثیت وزیر اپنے اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے۔

The post نیب نے کامران مائیکل کو احتساب عدالت پہنچا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2RQ9yMN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments