راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے۔
یوم یکجہتی کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ ایجنڈے پر حل کا منتظر ہے، دہائیوں سے قابض فوج تحریک آزادی کچلنے میں ناکام ہے، انشااللہ پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے۔
The post پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے، ترجمان پاک فوج appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2GbROKH
via IFTTT
via Blogger http://bit.ly/2MNQz4J
February 05, 2019 at 01:28PM
0 Comments