Subscribe Us

header ads

بھارت ہمیشہ کی طرح حقائق سے نظریں چرا رہا ہے،شہباز شریف

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیشہ کی طرح حقائق سے نظریں چرا رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان کے خلاف بھارتی پراپیگینڈے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت ہمیشہ کی طرح حقائق سے نظریں چرا رہا ہے لیکن حقائق کو جھوٹی کہانیوں کے ذریعے چھپایا نہیں جاسکتا،

شہباز شریف نے کہا کہ ایک ارب کی آبادی والے ملک کو مقبوضہ کشمیر کی حقیقت کا سمجھنا چاہئے اور آنکھوں سے پٹی اتار کر مسئلے کی سنگینی کو سمجھنا ہی بھارت کے لیے بہتر ہے۔

The post بھارت ہمیشہ کی طرح حقائق سے نظریں چرا رہا ہے،شہباز شریف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2DKkdDW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments