Subscribe Us

header ads

آف شور کمپنی کیس؛ نیب نے علیم خان کو گرفتار کرلیا

 لاہور: نیب نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے وزیربلدیات علیم خان کو آف شور کمپنی کیس میں نیب لاہور میں طلب کیا تھا جہاں سینئر وزیر پیش ہوئے اور نیب کے سوالوں کے جوابات دیے لیکن تسلی بخش جواب نہ دینے کے باعث نیب نے انہیں حراست میں لے لیا۔

The post آف شور کمپنی کیس؛ نیب نے علیم خان کو گرفتار کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2GfUO8O
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments