Subscribe Us

header ads

پاکستان معاشی بحران سے کامیابی سے نکل رہا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی بحران سے کامیابی سے نکل رہا ہے اور پاکستان کو جلد ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان کامیاب رہا، پاکستان کامیابی کیساتھ معاشی بحران سے نکل رہا ہے اور پاکستان کو جلد ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے جب کہ پی ٹی آئی کی حکومت عام آدمی کی زندگی میں انقلاب لائے گی۔

ذرائع کے مطابق احتساب پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، اپوزیشن کو گرفتاریوں پر جمہوریت یاد آ جاتی ہے جب کہ حکومت کی کارکردگی کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔

The post پاکستان معاشی بحران سے کامیابی سے نکل رہا ہے،وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2DUISWy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments