Subscribe Us

header ads

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی۔ جس میں پلوامہ حملے کے بعد کی صورتحال پرمشاورت کی گئی۔ ملاقات کے دوران ملکی سلامتی، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال سمیت افغان امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

The post وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2TZvLKv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments