Subscribe Us

header ads

شہباز شریف کا ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا اقدام چیلنج کرنے کا فیصلہ

 لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنے کا اقدام چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نام ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں وہ آئندہ ہفتے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی گئی تھی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی تھی۔

 

The post شہباز شریف کا ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا اقدام چیلنج کرنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Td2puO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments