شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
شارجہ میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دسویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، ملتان سلطانز کی جانب سے عمر صدیق اور جیمز ونس نے اننگز کا آغاز کیا۔
The post ملتان سلطانز کی لاہور کنگز کے خلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2GYVNJV
via IFTTT
0 Comments