Subscribe Us

header ads

آج دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے، فواد چوہدری

آج دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ آج کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے، یہ پہلی تحریک ہے جو کرپشن کو قانونی تحفظ دینے کےلیے شروع کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف ٹرین مارچ کا آغاز ہوگیا جو 4 اپریل کو گڑھی خدابخش پہنچے گا۔

The post آج دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JH2hjL
via IFTTT
via Blogger https://ift.tt/2Cz29g3
March 26, 2019 at 01:04PM

Post a Comment

0 Comments