Subscribe Us

header ads

سرفراز احمد کا نیوزی لینڈ میں دہشتگردی پر افسوس کا اظہار

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کی 2  مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کی واردات پر  پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میری سوچ اور دعائیں شہداء اور ان کی فیملیز کے ساتھ ہیں۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں سرفرازاحمد نے کہا کہ مجموعی طور پر انسانیت کے لئے بہت بڑا نقصان ہے، یہ عبادت کی جگہ جگہ تھی جس میں ناحق خون بہایا گیا- اللہ تعالی کا شکر ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اس سانحہ سے محفوظ رہی۔

The post سرفراز احمد کا نیوزی لینڈ میں دہشتگردی پر افسوس کا اظہار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Co4KJK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments