اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پرپی سی بی اورتمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔
وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی اورتمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ امن و امان کا قیام یقینی بنانے پر پاک فوج اورسکیورٹی فورسزکو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
وزیراعظم نے پی ایس ایل فورجیتنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اوران کے منیجرویوین رچرڈز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ اگلا پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان میں کھیلا جائے گا۔
The post وزیراعظم کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پرپی سی بی اورتمام اسٹیک ہولڈرزکو مبارکباد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2TUz0Gf
via IFTTT
0 Comments