Subscribe Us

header ads

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 کراچی: پاکستان سپر لیگ کے کراچی کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈںگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 29ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

ملتان سلطانز میں شاہد آفریدی، شان مسعود اور جنید خان کی واپسی ہوئی ہے۔

The post ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2u1Tz53
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments