Subscribe Us

header ads

کراچی کے علاقے کورنگی میں گڑھے میں گرکر3 افراد جاں بحق

 کراچی: کورنگی ابراہیم حیدری میں عابدین کمپنی کے قریب 3 افراد گڑھے میں گرکرجاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں کورنگی ابراہیم حیدری میں عابدین کمپنی کے قریب 3 افراد گڑھے میں گرکرجاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت اقبال الدین، درویش اورزربلی کے نام سے کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے جس کی شناخت جعفر کے نام سے ہوئی ہے۔ تینوں افراد کی لاشوں کوجناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

The post کراچی کے علاقے کورنگی میں گڑھے میں گرکر3 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2U5bmCW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments