Subscribe Us

header ads

پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون معاہدے پر دستخط

بیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے ایل ون پر دستخط ہوگئے ہیں۔

بیجنگ میں وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات، اقتصادی وتجارتی معاملات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے بعد وزیراعظم عمران خان اور چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے ایم ایل ون معاہدے پر دستخط بھی کیے۔ اس موقع پر وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان میں ریلوے کی تاریخ کا بڑا دن ہے، منصوبے کے تحت پشاور سے کراچی تک ڈبل ٹریک بنایا جائے گا، نئے ٹریک پر ٹرین کی اسپیڈ کم از کم 160 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔

The post پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون معاہدے پر دستخط appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2XNbY2g
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments