Subscribe Us

header ads

کرکٹر ریپ کے الزام میں مجرم قرار

لندن: آسٹریلوی آل راؤنڈر الیکس ہیپبرن کو خاتون کے ریپ کا مجرم قرار دے دیاگیا۔

ووسٹر شائر کے آسٹریلوی آل راؤنڈر الیکس ہیپبرن کو  خاتون کے ریپ کا مجرم قرار دے دیاگیا، ان پر الزام تھا کہ ساتھی کرکٹر جوئے کلارک کی خاتون دوست کا سوتے ہوئے ریپ کیا۔ شروع میں مذکورہ خاتون نے سمجھا کہ ان کے ساتھ کلارک موجود ہیں مگر بعد میں معلوم ہوا کہ وہ ہیپبرن ہیں، ان کو اب جیل کی سزا ہو گی۔

The post کرکٹر ریپ کے الزام میں مجرم قرار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2X5RqSn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments