Subscribe Us

header ads

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری نے جواب جمع کرانے کیلیے نیب سے مہلت مانگ لی     

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری نے جواب جمع کرانے کیلیے نیب سے مہلت مانگ لی     

 اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے نیب سے مہلت مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر اور شریک چیئرمین پی پی آصف زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے نیب سے مہلت مانگ لی ہے، آصف زرداری کے وکلا کی جانب سے 2 ہفتوں کی مہلت دینے کا خط نیب کو موصول ہوا ہے جس میں 17 اپریل تک کی مہلت مانگی گئی ہے۔

دوسری جانب نیب زرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کو جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دینے کے حوالے سے تاحال فیصلہ نہیں کیا جا سکا ہے۔

The post جعلی اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری نے جواب جمع کرانے کیلیے نیب سے مہلت مانگ لی      appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2KbRtKz
via IFTTT
via Blogger http://bit.ly/2G5xNnN
April 07, 2019 at 01:17PM

Post a Comment

0 Comments