Subscribe Us

header ads

وزیراعظم آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے

جنوبی وزیر ستان: وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔         

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ اسپورٹس کمپلیکس میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، وزیراعظم جلسہ عام سے خطاب سے پہلے سپینکئی میں محسود قبائل کے عمائدین سے ملاقات بھی کریں گے اسکے علاوہ عمران خان ترقیاتی پراجیکٹس کا اعلان بھی کریں گے۔

The post وزیراعظم آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2GEP87i
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments