Subscribe Us

header ads

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر: ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسزنے ایک پھرجارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ سے دوکشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گھرگھرتلاشی کی آڑمیں بھارتی فورسزکشمیریوں کو ہراساں کرنے میں بھی مصروف ہے۔

دوسری جانب شہادت کے بعد وادی بھرمیں مظاہرین کا احتجاج جاری ہے جب کہ انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔

The post مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2DxxLUa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments