Subscribe Us

header ads

حکومت نے پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول کے بعد اب بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے،  نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فروری کے فیول ایڈجسمٹنٹ کی مد میں کیا گیا جب کہ اس فیصلے سے صارفین پر 5 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی پڑے گا۔

The post حکومت نے پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2CZTLqh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments