لاہور: ایف آئی اے نے جوہر ٹاؤن سے پاکستانی خواتین کو شادی کا جھانسہ دینے والے مزید 11 چائینر کو گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کارروائی کے دوران پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرکے جسم فروشی کا دھندا کروانے والے 11 مزید چائنیز نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرکے جسم فروشی کروانے والے 8 چینی شہری گرفتار
واضح رہے ایف آئی اے اس اسیکنڈل میں اب میں 20 چائنیز نوجوانوں کو گرفتار کرچکا ہے۔
The post پاکستانی خواتین کو شادی کا جھانسہ دینے والے مزید 11 چائینز گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Hae7Qc
via IFTTT


0 Comments