Subscribe Us

header ads

بلاول اور مریم کے ملنے پر حیرت نہیں، یہ کرپٹ ٹولہ اکھٹا ہو رہا ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے ملنے پر حیرت نہیں، یہ کرپٹ ٹولہ اکھٹا ہو رہا ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کے افطار ڈنر پر وزیر اعظم عمران خان نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو حیرت نہیں ہونی چاہیے کہ بلاول بھٹو اور مریم نواز افطاری پر ملنے جا رہے ہیں، ان دونوں نے ایک دوسرے کو کرپٹ کرپٹ کہا اور اب یہ کرپٹ ٹولہ اکھٹا ہو رہا ہے، سارے چور اکٹھے ہونا چاہتے ہیں تاہم عوام کبھی ان کا ساتھ نہیں دیں گے۔

The post بلاول اور مریم کے ملنے پر حیرت نہیں، یہ کرپٹ ٹولہ اکھٹا ہو رہا ہے، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2JuM68n
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments